داخلی دور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - [ برقیات ] اندر کا حصہ۔ "جونہی اُس (ٹرانسسٹر) کے داخلی دور میں ہلکی سی بجلی کی رو دوڑتی ہے تو بلب جل اٹھتا ہے۔" ( ١٩٧٤ء، ٹرانسسٹر سے تجربات، ٢٢ )
اشتقاق
عربی سے ماخوذ اسم صفت 'داخلی' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'دور' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٧٤ء سے "ٹرانسسٹرتجربات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - [ برقیات ] اندر کا حصہ۔ "جونہی اُس (ٹرانسسٹر) کے داخلی دور میں ہلکی سی بجلی کی رو دوڑتی ہے تو بلب جل اٹھتا ہے۔" ( ١٩٧٤ء، ٹرانسسٹر سے تجربات، ٢٢ )
جنس: مذکر